اگست 7, 2026
لوکل خبریں ٹیکنالوجی کی دنیا

پنجاب حکومت نے 2026 میں اسٹامپ فروشوں کی اجارہ داری ختم

پنجاب حکومت کا اہم اقدام اسٹامپ فروشوں کی اجارہ داری ختم ؛ اب پنجاب میں ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

اسٹامپ پیپر ویب سائٹ سے کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے

پنجاب ای سٹامپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide) اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم
اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 1: Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 2: اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 3: سٹامپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 4: خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 5: اسٹامپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (PIS) حاصل کریں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 6: PIS کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 7: ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹامپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

مرحلہ 8: ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹامپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

اہم نوٹ:

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

ای اسٹامپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔

اسٹامپ فروشوں
 کی اجارہ داری ختم

معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹامپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے