حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی سابقہ قیمت برقرا رہے گی ڈیزل کی قیمت میں 3.05 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی
ڈیزل کی قیمت 258.43 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 255.38 روپے فی لٹر ہو گئی
پٹرول کی 252.10 روپے فی لٹر موجودہ قیمت برقرار رہے گی
وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مٹی کے تیل کی قیمت میں3.32 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی
لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 2.78 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔


