کوٹ ادو میں عید الاضحیٰ کی نماز ان اوقات میں مختلف علاقوں میں ادا کی جائے گی
عید الاضحیٰ کی نماز مرکزی جنوبی عیدگاہ میں7:00مفتی محمد عاصم ،
اسٹیڈیم نورشاہ روڈ، 6:30، مولانا محمد اشفاق قاسمی
سندھی بستی جامع مسجدصدیق اکبر، 6:40، مفتی محمد عارف سعید
جامع مسجد غفوریہ مدنیہ اڈے والی کوٹ ادو، 5:45، مفتی محمد طلحہ سعید
جامع مسجد علی المرتضیٰ لارڈ والا قبرستان، 5:45، مفتی دوست محمد سعید
،تبلیغی مرکز نورشاہ روڈ، 6:30، مولانا محمد ناصر انصاری ،
جامعہ ابو ہریرہ اڈا گرمانی، 6:30، مفتی محمد زین العابدین
دارالمبلغین وارڈ نمبر، 6:30، مولانا محمد عمر قریشی
جامعہ رحیمیہ کیپکو روڈ، 6:30، مولانا محمد رفیق
جامع مسجد خیابان فیض نورشاہ روڈ، 5:40، مفتی عنایت اللہ
،جامعہ خالد بن ولید سلطان کالونی، 6:15، مولانا عبد المجید توحیدی الازھری
جامع مسجد صوبن والی فقیروالی، 6:30
مولانا محمد عمارشجاعت کالونی نورشاہروڈ
6:15
مولاناشاھدندیم جامعہ فاروقیہ چکردری
6:30
مولانا محمد طیب فاروقی جامع مسجد فیضانِ الیاس
6:30
قاری محمد معین جامع مسجد تاجدارِ مدینہ وارڈ نمبر 9
6:30
قاری محمد عنصر بخاری
جامع مسجد اللّہ والی وارڈ نمبر 10
6:00
مولانا محمد ادریس شیرازی
جامعہ کاشف العلوم نورشاہ روڈ
6:00
مولانا محمد عمیر
دارلعلوم مدنیہ الشمس کالونی
6:00
مولانا محمد اشرف شاکر
جامع مسجد ابراھیم محلہ گانمن شاہ
5:45
مولانا محمد امیر معاویہ پڑھائیں گے