ستمبر 13, 2025

About

پریس کلب کوٹ ادو
👈"صحافیوں کے حقوق کا محافظ"

"👈(1977) سے 46 سال کی صحافتی خدمات 👈ادارے کو چلانے کے لیے باقاعدہ آئین کا قیام"

اگر آپ کا تعلق کوٹ ادو سے ہے اور کسی بھی سیٹلائٹ ٹی وی چینل یا قومی اخبار سے وابستہ ہیں تو آپ بھی پریس کلب کوٹ ادو کے قوائد و ضوابط مکمل کرکے رکن بن سکتے ہیں