ستمبر 14, 2025
پٹرولیم مصنوعات مصنوعات میں کمی
خبریں

‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی سابقہ قیمت برقرا رہے گی ڈیزل کی قیمت میں 3.05 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی

💸 ٹیمو ایپ سے کمائیں فورا اپنے 15,000 روپے حاصل کریں! 🛍️ 👇🏿

15,000 روپے کے کوپن بنڈل کے بارے میں مزید پر ٹیپ کریں >> 👇🏿


آپ کے لیے ایک اور سرپرائز! میرے ساتھ مل کر کمانے کے لیے پر کلک کریں🤝!👇🏿

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

ڈیزل کی قیمت 258.43 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 255.38 روپے فی لٹر ہو گئی
‏پٹرول کی 252.10 روپے فی لٹر موجودہ قیمت برقرار رہے گی
‏وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
‏مٹی کے تیل کی قیمت میں3.32 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی
‏لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 2.78 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
‏قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے