نومبر 13, 2025
ہیڈ تونسہ بیراج کوٹ ادو پریس کلب کوٹ ادو
خبریں

تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 141632کیوسک جبکہ اخراج 124353کیوسک ریکارڈ کیا گیا.محکہ آبپاشی

تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کے بہاؤ کی صورتحال

کوٹ ادو-گرمی کی شدت اور حالیہ ہونے والی بارشوں کے سبب پانی کی بہاؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران 13250 کیوسک پانی کا معمولی اضافہ ہوا ہے

کوٹ ادو-تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 141632کیوسک جبکہ اخراج 124353کیوسک ریکارڈ کیا گیا.محکہ آبپاشی

ہیڈ تونسہ بیراج کوٹ ادو
پریس کلب کوٹ ادو

کوٹ ادو-ہیڈ سے نکلنے والی نہروں مظفر گڑھ کینال کو 5000 ،ٹی پی لنک کینال کو 7279 ،ڈی جی خان کینال کو 5000 کیوسک پانی کی فراہمی جاری ہے محکمہ آبپاشی

کوٹ ادو-دریائے سندھ معمول پر بہہ رہا ہے۔ تاحال سیلاب کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔

1 Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے