ستمبر 14, 2025
کپتان بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ 2023کی مبارکباد
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ 2023کی مبارکباد

بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ 2023کی مبارکباد

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سعودی عرب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

کپتان بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ 2023کی مبارکباد
کپتان بھی دیگر حاجیوں کی طرح موزلفہ میں کھلے آسمان تلے سو رہے ہیں کیونکہ ہمارا مذہب ہمیں مساوات کا درس دیتا ہے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ میری اور میری ٹیم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر خوب منائیں اور آس پاس غریب لوگوں کا اور خصوصی طور پر اپنے علاقہ میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

کپتان بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ 2023کی مبارکباد

یاد رہے کہ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور ٹیم کے دیگر کھلاڑی اس وقت حج کی سعادت کے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

1 Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے