ستمبر 14, 2025
2023 کی خاص ویب سائٹس
ٹیکنالوجی کی دنیا

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس کے ذریعے اپنے روزمرہ کے مسائل کا حل تلاش کریں

ویب سائٹس جو آپ کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

انٹرنیٹ پر موجود کچھ خاص ویب سائٹس جو مستقبل میں آپ اور آپ دوست احباب کے لئے مفید ہو سکتی ہیں۔

1…فاسٹ ڈاٹ کام

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

فاسٹ ڈاٹ کام کے ذریعے اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کرسکتے ہیں۔

2…سکرین شاٹ ڈاٹ گرو

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس
2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے سکریں شاٹ ڈاٹ سب سے بہتر ہے۔

3…ریورس ڈاٹ فوٹو

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

کوئی بھی ایک تصویر ریورس ڈاٹ فوٹو پر اپلوڈ کریں اس تصویر کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی ریورس ڈاٹ فوٹو کے ذریعے آپکی سکرین پر آ جائیں گے ۔

4…کاپی چار ڈاٹ سی سی

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس
2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔

5…وول فارم الفا ڈاٹ کام

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔سب کچھ ایک کلک پر ملے گا۔

6…پیکیسلز ڈاٹ کام

انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت خاص ویڈیوز اور تصاویر کی لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی اور فور کے کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو اور تصاویر ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور مفت میں کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

7…ریموؤ ڈاٹ بی جی

اس ویب ساٗئٹ کے ذریعے بغیر کسی ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر مثلا فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے سیکنڈ میں بیک راؤنڈ ختم کریں۔

8…گوگل فونٹس ڈاٹ کام

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

فونٹس کولیکشن کا ایک ایسی ویب سائٹ جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرکے کہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔

9…اردو فونٹس ڈاٹ نیٹ

اردو کے مشہور و معروف اور فری فونٹس کے لیے اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

10…کیلی گرافر ڈاٹ کام

اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔

11…نیم چیک ڈاٹ کام

سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ صارف کا نام تلاش کریں۔

12…میتھ سالور ڈاٹ مائیکرو سافٹ ڈاٹ کام

2023 کی انتہائی خاص ویب سائٹس

الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے تمام سوالات کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔

13…بفر ڈاٹ کام

آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مثلا ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ ان اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس یا پوسٹ شیڈول کر کے مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے اس ویب سائٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

14…پی سیف ڈاٹ کام

مختلف ویب سائٹس میں سے آپ کسی بھی ویب سائٹ چیک کرنے کے لئے آپ اس ویب سائٹ کا استعمال کر کے معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا وہ ویب سائٹ محفوظ ہے یا نہیں۔

ذاتی تجربے کی بنیاد پر میں نے بڑی محنت کر کے انٹرنیٹ کی دنیا سے کچھ اہم اور انتہائی خاص ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو کہ یقیناً آپ سب کے لیے مفید اور کار آمد ثابت ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے